اسلامی فلسفہ سیاست کے مختلف پہلووں کا علمی تجزیہ

Document Type: Takhasosi

Authors

1 انچارج: بیچلرز کورس/ المصطفی ورچوئل یونیورسٹی

2 P.hd اسکالر/ جامعة المصطفی العالمیة

Abstract

اسلامی فلسفہ سیاست کا اصلی مفروض یہ ہے کہ میدان سیاست میں زندگی کو کس طریقہ سے منظم کیاجائے کہ سعادت اور فلاح تک رسائی حاصل کی جا سکے ۔ اس بنا پر اسلامی فلسفہ سیاست میں سعادت کا مفہوم بنیادی حیثیت کا مالک ہے ۔ اس علم میں مختلف مسلمان فلاسفه جیسا فارابی،خواجه نصیر الدین طوسی، ابن سینا،شهاب الدین سهروردی، قطب الدین شیرازی اور ملاصدرا نے اپنے آراء اور تجاویز پیش کی ہیں ۔ ان دونوں کے درمیان پائی جانے والی خاص قرابت کے باعث باہمی تاثیر و تاثر کا رابطہ، باعث هوئے هیں که ایک خاص مشترکات اور امتیازات حاصل کریں ۔

Keywords

Main Subjects


1-       ابن سینا،  ابوعلی حسین.، (۱۴۰۶ق)، النجاہ، تہران: المکتبہ المرتضویہ.

2-       .......... .، (۱۴۰۰ ق)، مجموعہ رسائل: رسالہ عیون الحکمة، قم: انتشار بیدار.

3-       اشتراوس، لئو.، (۱۳۷۳)، فلسفہ سیاسی چیست؟، ترجمہ فرہنگ رجایی، تہران: انتشارات علمی و فرہنگی.

4-       بلوم.، 1373.

5-       توحیدی، ابوحیان.، الامتاع و الموٴانسة، بیروت: منشورات دارمکتب الحیا، بی۶ تا.

6-       حائری یزدی، مهدی.، 1361.

7-       داوری اردکانی، رضا.، 1374.

8-       سہروردی، شهاب الدین یحیی.، (1380)، حکمة الاشراق، تهران: پژوهشگاه علوم انسانی و مطالعات فرهنگی.

9-       شیرازی، قطب الدین.، شرح حکمة الاشراق، قم: انتشارات بیدار، بی تا.

10-     طباطبائی، سید محمد حسین.، بی تا.

11-     فارابی، ابونصر.، (۱۹۹۱)، آراء اہل المدینہ الفاضلہ، تحقیق الدکتور البیر نصری نادر، بیروت: دارالمشرق.

12-     فیرحی، داوود.، 1378.

13-     لمبٹن.، (1378)، اندیشہ سیاسی در دورہ میانہ اسلام، ترجمہ عباس صالحی و محمد مہدی فقیہی، تہران: نشر عروج.

14-     ملا صدرا، محمد بن ابراهیم.، (۱۹۸۱)، الحکمہ المتعالیہ فی الاسفار الاربعہ، بیروت: دار حی التراث العربی.

15-     مہاجر نیا، محسن.،  (۱۳۸۰)، اندیشہ سیاسی فارابی، قم: بوستان کتاب.

16-     موریس، جیمز دابلیو.، فیلسوف- پیامبر در فلسفہ سیاسی ابن سینا، ترجمہ مہرداد وحدتی دانشمند، فصلنامہ علوم سیاسی،  ۶۵ (۱۳۷۸).

17-  Netton, Ian Richard., Al-Farabi And His School, London and New York: Routledge, 52 (1992).